سیالکوٹ:300ٹرالی سرکاری ریت چوری کرنیوالے 6افراد پرمقدمات
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) مختلف واقعات میں300ٹرالی سرکاری ریت چوری کرنے والے 6افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سے پولیس نے 150ٹرالی سرکاری ریت چوری کرنے کے الزام میں اسلم، شہباز، اصغر، شہزاد سمیت پانچ اور سندرپور سے افضال کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔