کامونکے :بجلی کی موٹریں اور واشنگ مشین چوری

 کامونکے :بجلی کی موٹریں  اور واشنگ مشین چوری

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں بجلی کی موٹریں اور واشنگ مشین چُرا لی گئیں۔گزشتہ رات نواحی گاؤں حمید پور خورد کے زمیندار مقیم اللہ اور تتلے مالی سے ارشاد کے کھیتوں سے۔۔۔

 چور فصلوں کو سیراب کرنے والی بجلی کی موٹریں لے گئے جبکہ ایمن آباد کے شمس حسین کے گھر سے خانہ بندوش خواتین دو موبائل فون اور واشنگ مشین لے گئیں۔ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں