گجرات را ئس کلب کا معا شی صور تحا ل پر اظہار تشویش
گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )گجرات را ئس کلب کا اجلا س صدر چو دھر ی سا جد محمو د کی زیر صدارت مقا می ر یسٹور نٹ میں ہو ا۔۔۔
سیکر ٹری خبیب عر فا ن نے نئے سا ل کے چا ول اور مونجی کے ر یٹس کے حوالے سے بر یفنگ دی ۔سا جد محمو د نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مونجی کی مو جو د ہ قیمتو ں میں اضا فے کے با عث چا ولو ں کی قیمتو ں میں اضا فہ ہو ا ہے ، انہو ں نے کہا کہ بر اؤ ن چا ولو ں کا آرڈر بڑ ی کمپنیز کے پا س ہو نے کے با عث چا ولو ں اور مو نجی کی شا ر ٹچ ہو ر ہی ہے جس کی وجہ سے چھو ٹا مل ما لک اور دکا ند ا ر متا ثر ہو ر ہے ہیں، سا بق صدور امجد مجید بٹ اور شیخ نصیر ا حمد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اس سا ل ز یا دہ با ر شو ں کے با عث فصلو ں میں سپر کر نل کی فصل کو نقصا ن ہو ا ہے جس سے پیداوارکم ہو ئی، سا بق صدور سید سہیل شا ہ، نو ا ز بٹ اور قیصر محمو د کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتو ں میں اضا فے سے پہلے ہی صنعتکا ر پر یشا ن ہیں، براؤ ن چا ول پہلے ہی بڑ ے ملز ما لکا ن اٹھا ر ہے ہیں چھو ٹا طبقہ شد ید متا ثر ہو ا ہے ،غیر یقینی معا شی صور تحا ل سے کا ر و با ر ی طبقہ پر یشا ن ہے ۔چو دھر ی شا ہد حسن، میا ں عمر ان منیر کا کہنا تھا حکو مت کو چا ہیے کہ وہ ملک میں بند صنعتی یو نٹو ں کو فو ر ی طو ر پر بحا ل کر نے کیلئے انہیں سستی بجلی فر اہم کی جا ئے تا کہ انڈسٹر ی چلے اور عو ام کو ر و ز گا ر میسر آئے ۔