ڈسکہ:2 افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

ڈسکہ:2 افراد کی فائرنگ  سے نوجوان شدید زخمی

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) دو افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔

سوہاوہ کا علی رضا اپنے بھائی فاخر’راشداور احمر کے ہمراہ کریانہ سٹور پرموجودتھاکہ افضل اور فیض رسول آگئے اورآتے ہی قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ شر وع کردی جس کے نتیجہ میں فاخر گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں