تتلے عالی :بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی :بجلی چوروں  کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگار )دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے گزشتہ روز مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرجیون سکنہ تنگ کلاں،سکندر سکنہ کوٹلی اروڑہ کیخلاف مقدمات درج کر ا د ئیے ہیں۔

دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے گزشتہ روز مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرجیون سکنہ تنگ کلاں،سکندر سکنہ کوٹلی اروڑہ کیخلاف مقدمات درج کر ا د ئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں