کامونکے : نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغو اکرلیا

کامونکے : نامعلوم افراد  نے نوجوان کو اغو اکرلیا

کامونکے (نامہ نگار) تین نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغو اکرلیا۔گزشتہ روزڈیرہ جموں کا 25 سالہ عدنان فیکٹری سے چھٹی کے بعد گھر جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ موڑ ایمن آباد پر تین نامعلوم افراد ویگن میں ڈال کر لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مغوی کے والد نور حکیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

تین نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغو اکرلیا۔گزشتہ روزڈیرہ جموں کا 25 سالہ عدنان فیکٹری سے چھٹی کے بعد گھر جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ موڑ ایمن آباد پر تین نامعلوم افراد ویگن میں ڈال کر لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مغوی کے والد نور حکیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں