کلیکٹر کسٹمز سائرہ آغا کا سٹاف کے ہمراہ نیو ڈرائی پورٹ کا دورہ

کلیکٹر کسٹمز سائرہ آغا کا سٹاف  کے ہمراہ نیو ڈرائی پورٹ کا دورہ

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )کلیکٹر کسٹمز سائرہ آغا کا کسٹمز سٹاف کے ہمراہ نیو ڈرائی پورٹ کا دورہ، دوران دورہ نیو ڈرائی پورٹ کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔

، ایکسپورٹ کارگو کی کسٹم کلیئرنگ و ترسیل کے حوالے سے SICTL انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے اقدامات اور پیشہ ورانہ خدمات پر اطمینان کا اظہار، ایکسپورٹ کارگو کی تیز ترین ترسیل اور ایکسپورٹرز کو سہولتوں کی فراہمی پر تعریف بھی کی۔ سائرہ آغا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں کسی بھی شعبہ میں جدید تقاضوں کا مقابلہ کرنا بہت اہم ترین ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں