نوشہرہ ورکاں بار کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان

نوشہرہ ورکاں بار کے  انتخابات کے شیڈول کا اعلان

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)تحصیل بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان، کاغذات نامزدگی 23 دسمبر سے 24 دسمبر بروز منگل سہ پہر 4 بجے حاصل کئے اور جمع کروائے جا سکتے ہیں۔۔۔

 اعتراضات 26 دسمبر اور 27 دسمبر کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور اعتراضات پر فیصلے ہونگے اور اسی دن کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکتے ہیں 28 دسمبر کو امیدواران کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی پولنگ 11 جنوری کو ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں