پنسار سٹور کے مالک نے ملازم اور کزن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) پنسار سٹور کے مالک نے ملازم اور کزن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
بتایا گیا ہے کہ درگاپور کے حنیف کا بیٹا عبد القدیر بورے پنساری کی دکان پر ملازمت کرتا ہے جس کو اس کے کزن نوید سمیت گزشتہ روز ملزم عبد الرحمن نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا یا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔