سیالکوٹ:ن لیگ کے مرکزی دفتر میں یوم قائد کے حوا لے سے تقریب

سیالکوٹ:ن لیگ کے مرکزی دفتر میں یوم قائد کے حوا لے سے تقریب

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )رکن صوبائی اسمبلی منشا اﷲ بٹ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس پیرس روڈ پر قائد اعظم کے 148 ویں یوم ولادت اور میاں محمد نواز شریف کے 75 ویں سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

رکن قومی اسمبلی گلناز شجاعت ، اراکین صوبائی اسمبلی فیصل اکرام ، چودھری نوید اشرف ، سابق میئر توحید اختر ، جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشا، فاروق گھمن ، تنویر اختر چودھری، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور مقامی عہدیدار وں اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں