سیالکوٹ :نوسرباز عورتیں خاتون کا پرس لے اڑیں

سیالکوٹ :نوسرباز عورتیں  خاتون کا پرس لے اڑیں

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )نامعلوم نوسرباز عورتیں باتوں میں لگاکر خاتون کا پرس لے اڑیں۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ کی رہائشی راحیلہ کوثر بازار سے خریداری کے لئے گئی ہوئی تھی کہ نوسرباز خواتین ہینڈ پرس لے کر رفو چکر ہو گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

نامعلوم نوسرباز عورتیں باتوں میں لگاکر خاتون کا پرس لے اڑیں۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ کی رہائشی راحیلہ کوثر بازار سے خریداری کے لئے گئی ہوئی تھی کہ نوسرباز خواتین ہینڈ پرس لے کر رفو چکر ہو گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں