راہوالی:نرخ نامہ آ ویزاں نہ کر نے پر دکانداروں کو جرمانہ

 راہوالی:نرخ نامہ آ ویزاں نہ  کر نے پر دکانداروں کو جرمانہ

راہوالی( نمائندہ دنیا )مجسٹریٹ پرائس کنٹرول میڈم ارم کا ہمراہ عملہ ڈی سی کالونی نیلم بلاک میں سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے۔۔۔

مہنگے داموں دودھ دہی،مرغی گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایکشن ، چھ دکاندار محمد ولید، قادر خاں، شعیب خاں ،محمد شوکت ،محمد وقاص، عثمان ارشد کو فی کس پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں