آئی جی کی زیرصدارت اجلاس، 2025کیلئے نئے اہداف مقرر

آئی جی کی زیرصدارت اجلاس، 2025کیلئے نئے اہداف مقرر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔۔۔

اس موقع پر تمام ڈویژنز کے ڈی آئی جیز،اے آئی جیز،ایس ایس پیز اورایس پیز نے شرکت کی،اجلاس میں سکیورٹی اقدامات، جرائم کی روک تھام اور ٹریفک کے انتظامات پر ڈو یژنل سربراہان سے تفصیلی بریفنگ لی اور سال 2025 کے لیے نئے اہداف مقرر کیے گئے ،آئی جی اسلام آباد نے شہر میں تمام نقل و حرکت کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے موثرسرویلنس کو یقینی بنانے کیلئے بہترلائحہ عمل کی ہدایات دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں