افسران ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں روکیں ، ڈی آئی جی

   افسران ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں روکیں ، ڈی آئی جی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدار ت کر ائم کے حو الے سے اجلاس ہواجس میں زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔۔۔

اجلا س میں تما م افسران کی کا رکر دگی کا جا ئز ہ لیا گیا، ڈی آئی جی اسلام آباد نے تما م افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ راہزنی،ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے سخت اقدمات عمل میں لائے جائیں،تمام افسران اشتہاری، عدالتی اور عادی مجرموں کی گرفتار یوں کویقینی بنائیں، پٹر ولنگ کو با مقصداور مزید مو ثر بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں