قاضی حسین احمد ؒ کی دین کیلئے جدوجہدمشعل راہ :جاوید قصوری

قاضی حسین احمد ؒ کی دین کیلئے  جدوجہدمشعل راہ :جاوید قصوری

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے 6 جنوری کو سابق امیر جماعت قاضی حسین احمد ؒ کی بارہویں برسی کے موقع پر۔۔۔

 ان کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قاضی حسین احمد ؒ کی اقامت دین کے حوالے سے جدوجہد اور غیر متزلزل جذبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کو اللہ اور اس کے رسول ؐ کے نظام کے نفاذ کے لئے وقف کرکے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست اور امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کی جو کوششیں کیں وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں