مذاکرات کے حوالے سے وزرا بونگیاں مار رہے ہیں :مو نس الٰہی
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،سابق وفاقی وزیرچودھری مونس الٰہی نے حکومت اورپی ٹی آئی میں مذاکرات بارے اظہارخیال کرتے ہوئے۔۔۔
کہاکہ مذاکرات سے پہلے چند ن لیگی وزراکی بیان بازیاں فارم47شو کے سٹینڈاپ کامیڈینز کی بدحواسیوں کاشاخسانہ ہیں، مذکورہ ن لیگی وزرامذاکرات میں اپنی اخلاقی اورسیاسی شکست اوراپناشوبازی بند ہوتا دیکھ کر بونگیاں ماررہے ہیں،امید کرتے ہیں کہ مذاکرات کاکوئی مثبت اورمستقل حل نکلے گا۔