ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل حل کے احکامات
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق نے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی کھلی کچہری میں شہریوں کی۔۔۔
درخواستوں پر متعلقہ افسر وں کو فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔ ڈی پی او نے کہا کہ عوام کی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائیگا۔سیالکوٹ پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے دن رات مصروف عمل ہے ۔