خاتون سمیت 2 افرا دنے اغوا کر لیا

خاتون سمیت 2 افرا دنے اغوا کر لیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جواں سال لڑکی کو اغو ا کرلیاگیا۔

 تھانہ پھلورہ کے علاقہ جاجوکے رہائشی بابر مسیح کی پندرہ سالہ بیٹی ( ایمان)کو فرزانہ اور وشال زبردستی حرام کاری کی غرض سے اغوا کرکے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں