گجرات ٹیکس بار الیکشن ، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ کے پینل کا کلین سویپ

گجرات ٹیکس بار الیکشن ، سید شہباز اختر  ایڈووکیٹ کے پینل کا کلین سویپ

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )گجرات ٹیکس بار الیکشن ، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ کے پینل کا کلین سویپ،سید عثمان حیدر ایڈووکیٹ صدر ،عمران علی ایڈووکیٹ نائب صدر ،طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

 مدمقابل اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ گروپ کے کسی بھی امیدوار کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے جاسکے جس کے بعد چیئرمین الیکشن کمیشن سید محمود عابد ایڈووکیٹ نے تینوں سیٹوں پر پینل کے جمع کاغذات نامزدگی پرفیصلہ دیتے ہوئے 2025کیلئے گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن میں پورے پینل کو بلامقابلہ قرار دیتے ہوئے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں