چوری شدہ وین پکڑ لی
تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے وین کو چیک کیا تو وین چوری شدہ تھی جس کا مقدمہ تھانہ سمن آباد لاہور میں درج تھا، ڈرائیور سہیل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے وین کو چیک کیا تو وین چوری شدہ تھی جس کا مقدمہ تھانہ سمن آباد لاہور میں درج تھا، ڈرائیور سہیل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔