کامونکے :نائب تحصیلدار محمد عاشق چیمہ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

 کامونکے :نائب تحصیلدار محمد عاشق  چیمہ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

کامونکے (نامہ نگار )نائب تحصیلدار محمد عاشق چیمہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تحصیل آفس کامونکے میں الوادعی تقریب کا انقعاد کیا گیا۔

 ، جسمیں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پٹواریوں ، تحصیل آفس افسران اور کلرکوں نے شرکت کی، اس موقع نائب تحصیلدار محمد عاشق کی پیشہ وارنہ کارکردگی سہراتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کامونکے ماہم واحد نے کہاکہ نائب تحصیلدار محمد عاشق چیمہ نے محکمہ کے لیے بہترین خدمات سر انجام دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں