سیالکوٹ:شہید کانسٹیبل جاوید اسلم کی برسی ،ڈی پی او کا خراج عقیدت
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )پولیس کابہادر سپوت کانسٹیبل محمد جاوید اسلم سال 1996 میں شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے شہدا ہمارا فخر ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
پولیس کابہادر سپوت کانسٹیبل محمد جاوید اسلم سال 1996 میں شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے شہدا ہمارا فخر ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔