وزیرآباد:شاذب مبشر چیمہ کی شادی میں اہم سیاسی رہنمائوں کی شرکت

وزیرآباد:شاذب مبشر چیمہ کی شادی  میں اہم سیاسی رہنمائوں کی شرکت

وزیرآباد(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی شخصیت عنایت اللہ چیمہ نمبردار مرحوم کے پوتے۔۔۔

مبشر چیمہ نمبردار کے بیٹے شاذب مبشر چیمہ کی شادی بخوبی سر انجام پا گئی تقریب میں سابق ضلع ناظم فیاض چٹھہ، پیپلزپارٹی پنجاب کے نائب صدر اعجاز احمد سماں،مہر رفیق بھٹہ ،صدر کسان یونین پنجاب سردار احتشام الحق چیمہ،معروف بزنس مین راشد رفیق بھٹہ و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں