راہوالی:منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی:منشیات فروش  گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی(نمائندہ دنیا )مقامی پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا ،ملنے والی چرس ڈیڑھ کلو سے زائد قبضہ میں لے لی ،ڈی ایس پی سرکل کینٹ کی قیادت۔۔۔

ایس ایچ او کینٹ شکراﷲ خاں کی زیر نگرانی اے ایس محمد سلیم اﷲ نے ریلوے پھاٹک اخترآباد کے قریب دوران ناکہ ملزم منشیات فروش وقاص عرف کاشی ملک ساکن لوہیانوالہ حال ترگڑی کی جامع تلاشی پر برآمد شدہ شاپروں میں موجود چرس وزنی 1520 گرام قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں