کھاریاں:منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کارروائی ، 5 گرفتار

کھاریاں:منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ  برداروں کیخلاف کارروائی ، 5 گرفتار

کھاریاں (تحصیل رپورٹر ) ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ محمد اسلم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

5ملزموں کو گرفتار کر لیا جن میں دانیال ، شہباز علی ، عمر حنیف ، عمران سہیل اور اکرام علی شامل ہیں۔ ملزموں سے مجموعی طور پر 60 لٹر شراب اور پسٹل برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں