گجرات:پو لی تھین شاپنگ بیگز فروخت اور استعمال پر 4دکانیں سیل

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر کی سربراہی میں ریلوے روڈ پر ممنوعہ شاپنگ بیگز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ چیکنگ کے دوران غیر قانونی طور پر پلاسٹک شاپر بیگز فروخت کرنے اور استعمال پر 4دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر کی سربراہی میں ریلوے روڈ پر ممنوعہ شاپنگ بیگز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ چیکنگ کے دوران غیر قانونی طور پر پلاسٹک شاپر بیگز فروخت کرنے اور استعمال پر 4دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔