کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے کیمیکل پی لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے  دلبرداشتہ نوجوان نے کیمیکل پی لیا

کامونکے (نامہ نگار )والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے کیمیکل پی لیا۔

 عبداللہ روڈ کے 17سالہ فیضان علی کو گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اُس نے کیمیکل پی لیا۔فیضان کو تحصیل ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں