گجرات:چینی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر گودام سیل ،810تھیلے برآ مد

گجرات:چینی کی غیر قانونی ذخیرہ  اندوزی پر گودام سیل ،810تھیلے برآ مد

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی نگرانی میں چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے احمد ٹریڈرز (مالک پرویز اقبال)منگوال غربی، تحصیل گجرات میں چھاپہ مارا، جہاں 50 کلو گرام کے 810 تھیلے چینی ذخیرہ کی گئی تھی، غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر گودام کو سیل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں