کامونکے :مکان مالک نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے :مکان مالک نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (نامہ نگار )مکان مالک نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔سلامت پورہ کے صابر حسین اور اُسکے مالک یعقوب کے درمیان رقم کا تنازع چل رہا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

صابر حسین کے گھر گھس کر یعقوب نے اُسکی اہلیہ شگفتہ نورین اور بیٹے زبیر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں