گرانفروشی پر 81افراد گرفتار لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرز/ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے دو روز میں 63 ہزار 700۔۔ سے زائد چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں
اور 413 خلاف ورزیوں پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد، 11 مقدمات کا اندراج، 81 افراد گرفتار اور 111ناجائز منافع خوری میں ملوث چکن شاپس، گوداموں ودکانوں کو سیل کردیا گیا۔