ڈی پی او گجرات کی جامع مسجد سیدہ کائنات میں کھلی کچہری
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطا باجوہ نے تھانہ دولت نگر کے علاقہ گرینڈ حویلی مارکی اور جامع مسجد سیدہ کائنات میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔۔
جس میں گردونواح سے بڑی تعداد میں سائلین نے شرکت کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔