سیالکوٹ:فائرنگ سے زخمی ہو نیوالا ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا

سیالکوٹ:فائرنگ سے زخمی ہو نیوالا  ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گزشتہ روز تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں زخمی ہونیوالا شخص ملک جہانگیر عرف ملک جانی علامہ اقبال ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا ۔۔

مقتول ملک جانی کو تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں