یونان کشتی حادثے کے ملزم گرفتار کرنے پر ایف آ ئی اے انسپکٹر کو 10 لاکھ انعام

یونان کشتی حادثے کے ملزم  گرفتار کرنے پر ایف آ ئی اے  انسپکٹر کو 10 لاکھ انعام

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) ایف آئی اے انسپکٹر رانا آصف ندیم کو یونان کشتی حادثہ میں شامل تمام ملزموں کو گرفتار کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس میں بلا کر 10لاکھ کیش ایواڑد اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔

 ایف آئی اے انسپکٹر رانا آصف ندیم کو یونان کشتی حادثہ میں شامل تمام ملزموں کو گرفتار کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس میں بلا کر 10لاکھ کیش ایواڑد اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں