راہوالی :مقدمہ بازی کی رنجش فائر نگ سے نوجوان شدید زخمی
راہوالی (نمائند ہ دنیا )مقدمہ بازی کی رنجش ،فائر ماکر نوجوان کو شدید زخمی کردیا ۔منڈیالہ وڑائچ کا رہائشی تجمل گجر چچازاد سکند اسلم کے گھر سے رات ساڑھے آٹھ بجے واپس اپنے گھر جارہا تھا ۔۔
کہ کہ ٹینکی والے چوک کے قریب شکیل ساکن رڈیالہ وڑائچ ،صارم ساکن مہر کالونی نے روک لیا اس دوران شکیل نے پسٹل سے فائرنگ کر دی جس سے تجمل شدید زٰخمی ہوگیا ،وجہ عناد تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ قتل ہے جس میں صارم کا والد بابر جیل میں ہے ، تجمل گجر وغیرہ مقدمہ کی پیروی سے باز رکھنے اور صلح کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔