مختلف واقعات میں 3 چوری
میانوالی بنگلہ (نمائندہ خصوصی )مختلف واقعات میں3 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔
میانوالی بنگلہ کے اسامہ علی کی گھر کے باہر سے ،گھوئینکی کے محمد ذکی اور کوٹلی بھاگو کے شاہد اقبال کی موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں ۔