ڈاکٹر عمر خیام ڈی ایم ایس تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں تعینات

ڈاکٹر عمر خیام ڈی ایم ایس تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عمر خیام کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی۔

سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عمر خیام کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں