جی ٹی روڈپر لنڈا بازار کا صفایا عارضی و پختہ تجاوزات کا خاتمہ

جی ٹی روڈپر لنڈا بازار کا صفایا عارضی و پختہ تجاوزات کا خاتمہ

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر )چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیرنگرانی جی ٹی روڈپر لگے لنڈا بازار کا صفایا جبکہ جناح بازار،لاہوری دورازہ سمیت دیگر مقامات پر 200کے قریب عارضی وپختہ تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ۔

 آپریشن میں ریگولیشن سپر نٹنڈنٹ رحمت علی انصاری ،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ ،مون راٹھور نے عملہ کے ہمراہ حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں