گجرات:رکن اسمبلی حسین الٰہی کی ڈاکٹر آ فتاب کے افطار ڈنرمیں شرکت
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار ) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے حسین الٰہی کے اعزاز میں ڈیرہ ڈاکٹر آفتاب قمر آف پھرا کھٹانہ پر گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
سابق تحصیل ناظم سعادت نو ازاجنالہ ، ایم پی اے خالد اصغر گھرال ، نو ازاجنالہ ، اسد عبداﷲ سمیت علاقہ بھر سے سینکڑوں عمائدین شریک ہوئے ۔ اس موقع پر لیاقت علی شاہ پور ،چودھری شان ظفر حاجیوالہ ، ثمر اعجاز چیچی ، شعیب مجید فتح پور ،چودھری نوا زماچھیوال ، حاجی مرزا ریاض ، کاشف محمود فتح پور ، شکیل شہزاد چیچی ، ارسلان زاہد ترکھا ، چودھری عبدالرحمن گجر و دیگر بھی موجود تھے ۔