دو افراد پتنگوں،ڈور سمیت گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ کے علاقوں سے پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شاہ زیب اور شہزاد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کر لئے ۔
تھانہ حاجی پورہ کے علاقوں سے پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شاہ زیب اور شہزاد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کر لئے ۔