ایپکا ایجوکیشن تحصیل کامونکے کی نو منتخب رجیم نے حلف اٹھا لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ایپکا ایجوکیشن تحصیل کامونکے کے نومنتخب صدر ندیم کھوکھر سمیت نئی رجیم نے حلف اٹھا لیا۔۔۔
ضلعی صدر ایپکایجوکیشن گلریز اختر سندھو نے حلف لیا، اس موقع پرضلعی ایپکامحکمہ تعلیم کے جنرل سیکرٹری میا ں منیر احمد قیصر،شہزاد اکبر، سید شاہد رضا شاہ، مدثر حسین اعوان، میاں امانت علی، میاں گلریز احمد،حافظ عنصر جاوید، ملک ظفر، عبدالجبار انصاری، راشد مہر و دیگر بھی موجود تھے ۔