تتلے عالی مائنر کی بھل صفائی کاشتکار سراپا احتجاج
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی مائنر کی بھل صفائی کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے ۔
تتلے عالی سے گزرنے والی تتلے عالی مائنر کی بھل صفائی مکمل ہو گئی لیکن پلیوں کے نیچے سے جوں کی توں ہے ،مقامی کاشتکاروں سابق ناظم شبیر احمد نمبردار، چودھری محمد خان گادی،محمد حسین راجپوت،ساجد آرائیں، شبیر حسین انصاری ودیگر نے بتایا کہ تتلے عالی مائنر کی بھل صفائی ادھوری ہے اسکی دوبارہ بھل صفائی کی جائے ۔