حاجی رحمت علی کو چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپوریشن بننے پر مبارکباد

حاجی رحمت علی کو چیئرمین سی بی اے  میونسپل کارپوریشن بننے پر مبارکباد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپوریشن حاجی رحمت علی،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کو انجمن تاجران کھیالی اور مسلم لیگی رہنما محمد علی ،راشد گجر نے چیئرمین سی بی اے بننے پر مبارکباد دی۔

اور گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر حاجی رحمت علی انصاری نے کہا کہ انشا اللہ تعالیٰ میں اپنے تمام دوست ساتھیوں کے بھروسے پر پورا اتروں گا اور جہاں تک ہوا ان کے حقوق کے لیے ہر ممکن کوشش کرونگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں