ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑا گیا
ڈسکہ(نامہ نگار )ڈکیتی کی کی جھوٹی کال چلانے پرملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔ بھانو پنڈی کے ابرار نے مو ٹر سائیکل ،موبائل فون اور رقم چھیننے کی اطلاع دی ۔۔
پو لیس موقع پر پہنچی ، وار دات کی تصدیق نہ ہو نے پر ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ۔