سیالکوٹ:ایسٹر کے موقع پر سکیو رٹی کے فول پروف انتظامات
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی ہدایت پر مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
مسیحی عبادت گاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔ پولیس مسیحی برادری کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کیلئے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے ۔