جماعت رضائے مصطفی و جماعت اہلسنت کی استحکام پا کستان ریلی

جماعت رضائے مصطفی و جماعت  اہلسنت کی استحکام پا کستان ریلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان و جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت اور بزدلانہ حملے کے خلاف علامہ پیر محمد دائود رضوی کی قیادت میں آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام سے استحکام پاکستا ن ریلی نکالی گئی ۔

 شرکا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ پیر محمد داد رضوی نے کہا کہ اہل سنت و جماعت کی تمام تنظیمات کے کارکن افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاکستان کی حفاظت کیلئے ہر قسم کی قربانیاں پیش کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں