کامونکے :مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2 خواتین اغوا

کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں 13 سالہ لڑکی سمیت 2 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔گزشتہ روز تیرہ سالہ (ص) گھر میں اکیلی تھی ۔۔
ک ہ نواحی گاؤں گورالی کا غضنفر،شبنم،شازیہ اور دو نامعلوم افراد اُسے اغواء کرکے لے گئے ۔جبکہ صدر الدین کالونی کا(ش) بچوں کو سکول چھوڑ کر آرہی تھی کہ راہیوالی کا افضل بٹ،وقاص او ر دو نامعلوم افراد اُسے اغواء کرکے لے گئے ۔