نوجوان نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

نوجوان نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار )نوجوان ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرکے لے گیا۔

 کسوکی روڈ کی بائیس سالہ (اے ایف)بازار جارہی تھی کہ سلامت پورہ کا عاقب علی عرف گونگلو دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے لڑکی کو اغوا کرکے لے گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں