نوشہرہ ورکاں:اہلیہ ، سسر اور بچوں پر تشدد ،ملزم گرفتار

نوشہرہ ورکاں:اہلیہ ، سسر اور  بچوں پر تشدد ،ملزم گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )خاوند نے بیوی، سسر اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق گلزار بھٹی سکنہ کوٹ حسن خاں نے بیوی اور بچوں کو مار پیٹ کر کے گھر سے نکال دیا تھا۔۔

گزشتہ رات وہ چاقو لیکر اپنے سسرال مٹوبھائیکے آیا اور بیوی بچوں کو مارنا شروع کر دیا ،سسر عطا اﷲ نے چھڑوانا چاہا تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں