کامونکے :حساس ادارے کا سابق اہلکار لاپتہ ، مقدمہ درج
کامونکے (نامہ نگار )حساس ادارے کا سابق اہلکار اغوا ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ حساس ادارے سے ریٹائرڈ چوک غوثیہ کا 52سالہ (اے ایچ)22روز قبل اپنی بہن کو ملنے گیا ۔۔
لیکن لاپتہ ہوگیا۔گزشتہ روز اُسکی بہن گکھڑ منڈی کی (وائی ایس) نے نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ سٹی میں اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔