سیالکوٹ:بس کی ٹکر ، مو ٹر سائیکل سوار معمر شخص جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تیز رفتار بس نے 70سالہ موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔ چونڈہ بڈیانہ روڈپرجانے والی کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 70سالہ محمود باجوہ سکنہ پھلورہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ پھلورہ کے اہلکاروں نے موقع پرپہنچ پر لاش کوقبضہ میں لیکرکارروائی شروع کردی ۔
تیز رفتار بس نے 70سالہ موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔ چونڈہ بڈیانہ روڈپرجانے والی کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 70سالہ محمود باجوہ سکنہ پھلورہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ پھلورہ کے اہلکاروں نے موقع پرپہنچ پر لاش کوقبضہ میں لیکرکارروائی شروع کردی ۔